The Chemistry of Anger: Understanding and Controlling Emotions
Understanding the chemistry of anger can help us manage it effectively. Our bodies contain sixteen chemicals that shape our emotions. These emotions, in turn, set our moods, and our moods shape our personalities. Each emotion lasts approximately twelve minutes, including anger, which is a reaction born from a chemical imbalance in the body.
For instance, if our body fails to produce enough insulin, or if we consume excessive salt, lack proper sleep, or leave home on an empty stomach, a chemical reaction occurs. This reaction increases our blood pressure, which triggers the feeling of anger. Fortunately, the body produces chemicals to calm us down within twelve minutes, and within fifteen minutes, our anger usually subsides. The key to controlling anger lies in managing these crucial twelve minutes. By doing so, we can prevent anger from escalating and causing unnecessary damage.
Is This Principle Limited to Anger?
No, it applies to all six basic emotions: anger, fear, hatred, surprise, joy, and sadness. Each of these emotions also lasts for twelve minutes. We laugh, feel afraid, experience sadness, and hate for only twelve minutes. However, many people seem to live in a state of prolonged anger, sadness, or fear. The problem arises when, instead of allowing these emotions to dissipate naturally, we fuel them by dwelling on them—like adding oil and wood to a fire. A feeling that should last twelve minutes can extend for hours, days, or even longer. This prolonged emotional state can shape our long-term mood, and over time, our mood becomes part of our personality.
Have you ever noticed some people who seem to always carry anger, sadness, or hatred on their faces? This is often because they did not manage their emotions within those twelve minutes, and instead, allowed these feelings to become embedded in their personalities.
How Can You Manage These Twelve Minutes?
The first step is awareness. Knowing that anger, like all emotions, lasts only twelve minutes, you can adopt strategies to manage it. For example, when you feel anger rising, try these simple steps:
Stay Silent: Avoid speaking when anger overwhelms you. Silence is powerful.
Change Your Position: If you’re standing, sit down. If you’re sitting, lie down. Changing your physical posture can help shift your emotional state.
Perform Wudu (Ablution): For those who follow Islamic practices, performing wudu can help cool the body and mind.
Engage in Prayer or Meditation: Spending 20 minutes in prayer or meditation can calm your mind and help you regain control.
Take Deep Breaths: Slow, deep breathing can reduce the intensity of anger.
Drink Cold Water: Anger is like fire, and drinking water helps extinguish it.
Recite Calming Phrases: For example, saying “La Hawla Wa La Quwwata Illa Billah” (There is no power nor strength except through Allah) can help remind you of patience and calm.
What if You Can’t Use These Methods?
Even if you cannot access these tools, the simplest yet most effective strategy is to remain silent. No matter how intense your emotions are, silence can help you avoid reacting in ways you’ll regret later.
Simple Tips for Managing Anger:
Remove Yourself from the Situation: Take a moment to step away from the source of anger.
Delay Your Response: Count to five or take a deep breath before responding to any situation that provokes anger.
Stay Hydrated: Drink a glass of cold water to help calm your nerves.
By learning to control the chemistry of anger within those crucial twelve minutes, you can prevent it from becoming a long-term mood or personality trait.
Share Your Experience
Have you ever experienced a moment of anger where you lost control and regretted it later? Did you lose a close relationship or feel embarrassed because of your anger? Share your story in the comments below so others can learn from your experience and avoid making the same mistakes. Together, we can help each other improve our lives.
-
غصے کی کیمسٹری کیا ھے؟
غصہ کی کیمسٹری کیا ھے اور اسے کیسے کنٹرول کیا جائے۔👇
#ایکٹویٹی_پوسٹ
جو شخص غصے کی کیمسٹری کو سمجھتا ھو وہ بڑی آسانی سے غصہ کنٹرول کر سکتا ھے۔
“غصے کی کیمسٹری کیا ھے؟“
ھمارے اندر سولہ کیمیکلز ھیں یہ کیمیکلز ھمارے جذبات، ھمارے ایموشن بناتے ھیں، ھمارے ایموشن ھمارے موڈز طے کرتے ھیں اور یہ موڈز ھماری پرسنیلٹی بناتے ھیں، ھمارے ھر ایموشن کا دورانیہ 12 منٹ ھوتا ھے۔ مثلاً غصہ ایک جذبہ ھے یہ جذبہ کیمیکل ری ایکشن سے پیدا ھوتا ھے مثلاً ھمارے جسم نے انسولین نہیں بنائی یا یہ ضرورت سے کم تھی، ھم نے ضرورت سے زیادہ نمک کھا لیا۔ ھماری نیند پوری نہیں ھوئی یا پھر ھم خالی پیٹ گھر سے باھر آ گئے۔ اس کا کیا نتیجہ نکلے گا کہ ھمارے اندر کیمیکل ری ایکشن ھو گا یہ ری ایکشن ھمارا بلڈ پریشر بڑھا دے گا اور یہ بلڈ پریشر ھمارے اندر غصے کا جذبہ پیدا کر دے گا ھم بھڑک اٹھیں گے لیکن ھماری یہ بھڑکن صرف 12 منٹ طویل ھو گی، ھمارا جسم 12 منٹ بعد غصے کو بجھانے والے کیمیکل پیدا کر دے گا اور یوں ھم اگلے 15منٹوں میں کول ڈاؤن ھو جائیں گے چنانچہ ھم اگر غصے کے بارہ منٹوں کو مینیج کرنا سیکھ لیں تو پھر جم غصے کی تباہ کاریوں سے بچ جائیں گے۔
”کیا یہ نسخہ صرف غصے تک محدود ھے“ ؟
جی نہیں ھمارے چھ بیسک ایموشنز ھیں غصہ‘ خوف‘ نفرت‘ حیرت‘ لطف (انجوائے) اور اداسی‘ ان تمام ایموشنز کی عمر صرف بارہ منٹ ھوتی ھے۔ ھمیں صرف بارہ منٹ کیلئے خوف آتا ھے ھم صرف 12 منٹ قہقہے لگاتے ھیں‘ ھم صرف بارہ منٹ اداس ھوتے ھیں‘ ھمیں نفرت بھی صرف بارہ منٹ کیلئے ھوتی ھے‘ ھمیں بارہ منٹ غصہ آتا ھے اور ھم پر حیرت کا غلبہ بھی صرف 12 منٹ رھتا ھے۔
ھمارا جسم بارہ منٹ بعد ھمارے ھر جذبے کو نارمل کر دیتا ھے لیکن اکثر ھم لوگوں کو سارا سارا دن غصے‘ اداسی‘ نفرت اور خوف کے عالم میں دیکھتے ھیں یہ سارا دن نارمل نہیں ھوتے، تو آپ ان جذبوں کو آگ کی طرح دیکھیں کہ آپ کے سامنے آگ پڑی ھے آپ اگر اس آگ پر تھوڑا تھوڑا تیل ڈالتے رھیں گے، آپ اگر اس پر خشک لکڑیاں رکھتے رھیں گے تو کیا ھو گا ؟ یہ آگ پھیلتی چلی جائے گی یہ بھڑکتی رھے گی۔
اسی طرح ھم میں سے زیادہ تر لوگ اپنے جذبات کو بجھانے کی بجائے ان پر تیل اور لکڑیاں ڈالنے لگتے ھیں چنانچہ وہ جذبہ جس نے 12 منٹ میں نارمل ھو جانا تھا وہ دو دو تین تین دن تک وسیع ھو جاتا ھے اور ھم اگر دو تین دن میں بھی نہ سنبھلیں تو وہ جذبہ ھمارا طویل موڈ بن جاتا ھے اور یہ موڈ ھماری شخصیت ھماری پرسنیلٹی بن جاتا ھے۔
آپ نے کبھی غور کیا ھم میں سے بے شمار لوگوں کے چہروں پر ھر وقت حیرت‘ ھنسی‘ نفرت‘ خوف‘ اداسی یا پھر غصہ کیوں نظر آتا ھے؟
وجہ صاف ظاہر ھے جذبے نے بارہ منٹ کیلئے ان کے چہرے پر دستک دی لیکن انہوں نے اسے واپس نہیں جانے دیا اور یوں وہ جذبہ حیرت ھو‘ قہقہہ ھو‘ نفرت ھو‘ خوف ھو‘ اداسی ھو یا پھر غصہ ھو وہ ان کی شخصیت بن گیا‘ وہ ان کے چہرے پر ھمیشہ ھمیشہ کیلئے درج ھو گیا‘ یہ لوگ اگر وہ بارہ منٹ مینج کر لیتے تو یہ عمر بھر کی خرابی سے بچ جاتے‘ یہ کسی ایک جذبے کے غلام نہ بنتے۔
تو آئیے جانیئے یہ بارہ منٹ کیسے مینیج کئے جائیں ؟
مثلآ جب میں یہ جان گئی کہ میری یہ صورتحال صرف 12 منٹ رھے گی چنانچہ میں چپ چاپ اٹھی وضو کیا اور نماز پڑھنی شروع کر دی‘ میرے اس عمل پر 20 منٹ خرچ ھوئے‘ ان 20 منٹوں میں میرا غصہ بھی ختم ھو گیا۔
تو کیا غصے میں ھر بار نماز پڑھی جائے ؟
“ھرگز نہیں” میں جب بھی کسی جذبے کے غلبے میں آتی ھوں تو میں سب سے پہلے اپنا منہ بند کر لیتی ھوں میں زبان سے ایک لفظ نہیں بولتی میں خوف‘ غصے‘ اداسی اور لطف کے حملے میں واک کیلئے چلی جاتی ھوں‘ غسل کر لیتی ھوں‘ وضو کرتی ھوں‘ 20 منٹ کیلئے چپ کا روزہ رکھ لیتی ھوں‘ استغفار کی تسبیح کرتی ھوں‘ جس سے بات کرنا اچھا لگتا ھے اسے فون کر کے خود کو ریلیکس کرنے کی کوشش کرتی ھوں اپنے کان اور آنکھیں بند کر کے لیٹ جاتی ھوں یا پھر اٹھ کر نماز پڑھ لیتی ھوں یوں بارہ منٹ گزر جاتے ھیں‘ طوفان ٹل جاتا ھے‘ میری عقل ٹھکانے پر آ جاتی ھے اور میں فیصلے کے قابل ھو جاتی ھوں۔
اور اگر یہ تمام سہولتیں حاصل نہ ھوں تو میں کیا کرتی ھوں؟
”آسمان گر جائے یا پھر زمین پھٹ جائے میں منہ نہیں کھولتی”
میں خاموش رھتی ھوں اور آپ یقین کیجئے سونامی خواہ کتنا ھی بڑا کیوں نہ ھو وہ انسان کی خاموشی کا مقابلہ نہیں کر سکتا وہ بہرحال پسپا ھو جاتا ھے آپ بھی خاموش رہ کر زندگی کے تمام طوفانوں کو شکست دے سکتے ھیں۔
اس کے علاوہ کچھ آسان ٹپس میں آپ سے شیئر کرتی ھوں کہ غصے کے وقت کچھ ٹائم کے لئے منظر سے ھٹ جائیں، کبھی بھی فورآ جواب نہ دیں غصے میں پانچ منٹ کے لئے رک جائیں اس سے کافی حد تک آپ کے الفاظ آپ کے کنٹرول میں آ جائیں گے کھڑے ھیں تو بیٹھ جائیں بیٹھے ھیں تو لیٹ جائیں مطلب اپنی پوزیشن چینج کر لیں اس سے آپ کے موڈ کو چینج کرنے میں بھی بہت مدد ملے گی فورآ پانی پی لیں کیونکہ غصہ دراصل آگ ھے تو آگ کو پانی ھی بجھاتا ھے اور غصہ شیطان کی وصف ھے تو (لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ) پڑھ لیجیئے غصہ فورآ اڑنچھو ھو جائے گا۔
نوٹ
یہ تو تھی غصے کی کیمسٹری اور اسے کنٹرول کرنے کے کچھ آسان طریقے۔
کیا آپ کے ساتھ غصے کی حالت میں کوئی ایسا واقعہ پیش آیا ھے جس سے آپ نے بہت نقصان اٹھایا ھو، کوئی بہت پیارا اور قریبی رشتہ کھو دیا ھو، یا غصہ اترنے کے بعد بہت ندامت محسوس کی ھو۔ اگر ایسا کچھ ھوا ھے تو اپنا تجربہ کمنٹس میں ھمارے ساتھ شیئر کریں کہ دوسروں کے لئے وہ تجربہ کچھ سبق لئے ھو اور دوسرے اس سے اپنی زندگی کو بہتر بنانے کے لئے کچھ سیکھ سکیں۔ -

کیا آپ کے ساتھ غصے کی حالت میں کوئی ایسا واقعہ پیش آیا ھے جس سے آپ نے بہت نقصان اٹھایا ھو، کوئی بہت پیارا اور قریبی رشتہ کھو دیا ھو، یا غصہ اترنے کے بعد بہت ندامت محسوس کی ھو۔ اگر ایسا کچھ ھوا ھے تو اپنا تجربہ کمنٹس میں ھمارے ساتھ شیئر کریں کہ دوسروں کے لئے وہ تجربہ کچھ سبق لئے ھو اور دوسرے اس سے اپنی زندگی کو بہتر بنانے کے لئے کچھ سیکھ سکیں۔